qalamkar.pk
مسئلۂ شہد کا مستقل حل نکلنا چاہیے
وہی ہوا جس کا خیال ذہن میں آ رہا تھا۔ کیمیکل ایگزامینر کی رپورٹ کے مطابق شرجیل میمن کے کمرے سے جو دو بوتلیں برآمد ہوئیں اُن میں سے ایک میں زیتون کا تیل اور دوسری سے شہد نکلا۔ کمرے پہ چھاپہ بھی کو…