qalamkar.pk
بابری مسجد: بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس سے متعلق مختصرفیصلہ سنادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بابری مسجد سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ …