qalamkar.pk
عوامی بسوں میں سفر خواتین کا دوہراامتحان
جیسا کہ منٹو کا کہنا ہے : ہم عورت اُسی کو سمجھتے ہیں جو ہمارے گھر کی ہو باقی ہمارے لئے کوئی عورت نہیں ہوتی. بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ہم اس کے باہر کھڑے کتوں کی طرح ہوتے ہیں جن کی ہوس زدہ نظر ہمی…