qalamkar.pk
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے
دنیا بھرمیں اکثر ہم ایوانوں میں پارلیمینٹیرینز کو ایک دوسرے سےجھگڑتے اور گتھم گتھا ہوتے دیکھتے ہیں، آخر حقیقی جمہوریت کا حصول آسان نہیں۔ پر کیا پاکستانی سیاست میں ہر دم بڑھتے عدم برداشت، غیر پارلیم…