qalamkar.pk
بات کچھ بن نہیں رہی
آئے روز اس تاثر کو تقویت پہنچ رہی ہے کہ یہ حکومت اپنے سے گہرے پانی میں کھڑی ہے۔ اِن سے کچھ ہو نہیں رہا اور معاملات کی سمجھ اِن میں نہیں ہے۔ گیس انفراسٹرکچر ٹیکس پہ جو تماشا حکومت نے بنایا‘ یہ اس ک…