qalamkar.pk
صلاحیتیں یہ اور بات ریاستِ مدینہ کی
ہم اُمتی ہیں لیکن گناہگار اُمتی۔ خباثتیں ہم میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہیں۔ ہمارے گناہ کرنے کے طریقوں میں بھی کوئی لذت نہیں۔ چھوٹی چھوٹی چالاکیاں کرنا ہمارے خمیر کا حصہ بن چکا ہے۔ واردات ڈالتے بھی ہی…