qalamkar.pk
محکمہ زراعت کے افسرانِ بالا سے مؤدبانہ التماس
راول بالا چکوال تحصیل کا ایک جانا پہچانا گاؤں ہے۔ اس کے ایک رہائشی ظہیرالدین بابر کا تعلق شیعہ مسلک سے ہے۔ وہ تعلیم کے لئے ایران گیا اور قم کی ایک مشہور درسگاہ میں کچھ سال گزارے۔ عراق میں جو تاریخ…