qalamkar.pk
اوکھے سوکھے یہ مہینہ گزارنا پڑے گا
اَب تو بوریت انتہا کو پہنچتی جا رہی ہے۔ سیاست ہے کہ بے مزہ پکوان؟ ڈھونڈنے سے بھی دلچسپی کی چیز نہیں ملتی۔ وہی اُمیدوار اور اُن کے ٹکٹوں کا ہنگامہ۔ یہ مرحلہ طے ہو بھی جائے گا تو آگے الیکشن مہم میں …