qalamkar.pk
وادیِء کشمیر سے ادب کی بینظیر ۔۔۔عظمیٰ شاہ
انسان کی طبیعت پر موسم اور ماحول کا بہت بڑا اثر ہوتا ہے۔ اسی اثر کے زیر سایہ انسانی جسم میں جو احساس کی چبھن محسوس ہوتی ہے اسی چبھن پہ عقلِ انسانی فکری تخلیقات کے مواد کی ترتیب و تدوین شروع کردیتی …