qalamkar.pk
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کو 10 اور مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا
اسلام آباد: (قلم کار مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال جب کہ مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشی…