qalamkar.pk
ہنسنا منع ہے, صرف مسکرائیے
آئین کی رو سے اس دنیا میں انواع و اقسام کے مرد و خواتین پائے جاتے ہیں آئیے ان میں سے چند کا یہاں تذکرہ کرتے ہیں ۔بنیادی طور پر مرد تین طرح کے ہوتے ہیں اور یہی تین قسمیں گھوم پھر کر ساری دنیا میں مل…