qalamkar.pk
عاصمہ جہانگیر۔۔ حریت فکر کی سچی علمبردار
حریت فکر کی علمبردار‘ جرأت و عمل کا مجسم نمونہ عاصمہ جہانگیر بھی رخصت ہوئیں۔ زندگی کا سفر تمام ہوا۔ اب وہ اپنے اور ساری انسانیت کے رب بزرگ کے حضور پہنچ چکیں۔ تین فوجی آمروں سے مردانہ وار لڑتی بھڑ…