qalamkar.pk
آسیہ بی بی, شوہر اور بیٹی کے ساتھ آج انگلینڈ روانہ ہو جائے گی
توہین مذہب کے مبینہ الزام سے 9 سال بعد رہائی پانے والی آسیہ نورین عرف آسیہ بی بی آج کسی وقت بھی اپنے شوہر عاشق مسیح اور بیٹی ایشام عاشق کے ساتھ لندن کے لئیے روانہ ہو جائے گی -برطانیہ کی ایک این جی …