qalamkar.pk
آسیہ بی بی کیس اور موجودہ حکومت
آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ کے ہاتھوں رہائی کے بعد جہاں مذہبی حلقوں کا سڑکوں پر طوفان برپا ہے وہاں سوشل میڈیا پر بھی چنگھاڑ اور چیخم کٹی کا سا ماحول بن چکا ہے۔ دیسی لبرل حضرات جہاں اس رہائی کو سیکولرس…