qalamkar.pk
اسد عمر اور تحریک انصاف معاملات کنٹرول کرنے میں ناکام اور مخالفین پر گولہ باری
الیکشن 2018ء سے پہلے تحریک انصاف نے اسد عمر کا تعارف معاشی نجات دہندہ کے طور پر کروایا تھا۔ عمران خان کے لئے وزارت عظمیٰ کی کنفرمیشن کے علاوہ یہ صرف اسد عمر ہی تھے جن کے لئے وزارت خزانہ پکی سیٹ تھی…