qalamkar.pk
کراچی میں پائیدار امن کیلئے کوششیں بلارکاوٹ جاری رہیں گی، جنرل باجوہ
راولپنڈی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے۔ کراچی میں پائیدار امن کیلئے کوششیں بلارکاوٹ جاری رہیں گی، پاک فوج آپریشن میں شامل…