qalamkar.pk
یا رب مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے
آج اردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی برسی ہے ۔ آج سے ٹھیک تئیس برس پہلے اس خبر نے ملک بھر کے ادبی حلقوں کو ہی نہیں عوام الناس کو بھی افسردہ اور ملول کردیا کہ ملک کی ممتاز شاعرہ پروین شاکر اسلام آبا…