qalamkar.pk
خوشبو کی شاعرہ – پروین شاکر
آج خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا یومِ ولادت ہے۔ پروین شاکر 24 نومبر 1952ء کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ دورانِ تعلیم وہ مباحثوں اور مشاعروں میں حصہ لیتی رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ریڈیو پاکستان کے مختل…