qalamkar.pk
دیناجناح کون تھیں؟ |عقیل عباس جعفری – قلم کار
یہ 14 اور15اگست 1919ءکی درمیانی شب تھی ۔ قائد اعظم محمد علی جناح اپنی اہلیہ رتن بائی کے ساتھ تھیٹر گئے ہوئے تھے کہ ڈرامہ کے دوران رتن بائی نے قائد کو مطلع کیا کہ وہ درد زہ محسوس کررہی ہیں اور انھیں…