qalamkar.pk
ارفع کریم کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے – عقیل عباس جعفری
صرف 9 برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل امتحان پاس کر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی پاکستانی بیٹی ارفع کریم رندھاوا کی آج پانچویں برسی ہے ۔ دنیا کی کم عمرترین آئی…