qalamkar.pk
گیم چینجر کی کمزور بنیادیں
2اکتوبر 2016 کی شام دبئی کرکٹ اسٹیڈیم سے شروع ہونے والے پی ایس ایل کو پاکستانی کرکٹ کے لئے گیم چینجر کہا گیا۔ چاہے چیمپئن ٹرافی کی کامیابی ہو یا ٹی ٹوئنٹی کی ریٹنگ میں ٹیم پاکستان نے حکمرانی حاصل ک…