qalamkar.pk
چوبیسیویں آئینی ترمیم ۔۔۔پانامہ کا خوف یا آئینی ضرورت ؟ – انور عباس انور
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حکومت پانامہ کیس کی سماعت سے پریشان ہے اور اس کے ممکنہ اثرات سے خوف زدہ بھی ہو چکی ہے، وفاقی وزرا اور مسلم لیگ نواز کے میڈیا سیل سے وابستہ افراد کے گرما گرم اور تندو تیز ا…