qalamkar.pk
عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خدشات،تحفظات ختم ہونے چاہئیں
2008 سے اب تک دو منتخب جمہوری حکومتیں اپنی آئینی مدت پوری کرچکی ہیں، نگران وزیر اعظم حلف اٹھا چکے اور اپنی کابینہ کی تشکیل مکمل کر لی ہے اور پہلے مرحلے میں چھ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔جن میں …