qalamkar.pk
سود کا شکنجہ اور حکومت کی پراسرار خاموشی
الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر خبر نشر اور شائع ہوئی ہے کہ ایک سود خور نے 40 ہزار روپے کی واپسی میں ناکامی پر سودپر قرض لینے والے شخص کی 6 سالہ کمسن بچی کو مار ڈلا۔ تفصیل اس سانحہ کی یہ ہے کہ فیصل آبا…