qalamkar.pk
اسلام آباد ایئرپورٹ کا منظر
اسلام آباد ایئرپورٹ کا منظر دیکھ کر یقین ہو گیا کہ میاں صاحب ملک کے لیے واقعی کچھ کرنا چاہتے تھے۔ ملک کے تمام ایئرپورٹس پر جھیلیں بناتے۔ پھر ان جھیلوں پر ڈیم بناتے۔ ان ڈیموں سے سستی بجلی پیدا ہوتی۔…