qalamkar.pk
!اگر آپ کی کہانی اس سے زیادہ دردناک ہے تو
اگر آپ کی کہانی اس لڑکی سے زیادہ دردناک ہے‘ تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ سرگودھا کے نواحی گائوں میں بیس برس قبل فوزیہ نامی بچی پیدا ہوئی۔گیارہ ماہ کی عمر میں اس میں پولیو کی نشاندہی ہوگئی۔اس کا والد سک…