qalamkar.pk
مسجد علی بن ابی طالب ّ
یمن کا شہر صنعا دنیا کے چند قدیم ترین مقامات میں سے ہے .. یہاں کے لوگ بہت ملنسار اور انسان دوست ہیں .. باب الیمین دنیا کے قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے اور قدیم عرب کا مرکز رہ چکا ہے … اس ب…