qalamkar.pk
تعلیم وہ خوب ہے جو سکھلائے ہنر – اختر سردار چودھری
افراد اور اقوام کی زندگی میں تعلیم و تربیت کو وہ بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے کہ افراد کی ساری زندگی کی عمارت اس بنیاد پر تعمیر ہوتی ہے اور اقوام اپنے تعلیمی فلسفہ کے ذریعہ ہی اپنے نصب العین، مقاصدِ ح…