qalamkar.pk
اینٹی کرپشن ڈے – اختر سردار چودھری
کرپشن کیا ہے ؟ ہم رشوت لینے اور دینے کو کرپشن کہتے ہیں ۔ہر عمل جو قانونی ، سماجی ،معاشرتی ،ا خلاقی اور مذہبی قوانین و ضوابط سے ہٹ کر ہو وہ کرپشن کے زمرے میں آتا ہے۔کرپشن ایک بیماری ہے اور یہ معمولی…