qalamkar.pk
سلمان حیدر اور دوسرے بلاگرز کا معاملہ کیا ہے – اختر عباس
اظہار رائے ایک ایسا سیفٹی والو ہے جو معاشرے میں بڑے حادثے ہونے سے روکتا ہے۔ زندہ قومیں اسی لیے اظہار رائے کی آزادی کو اپنے معاشرے کا ایک ناقابل شکست ستون قرار دیتی ہیں جو اکثر دوسرے تمام امور سے بر…