qalamkar.pk
دنیا داری کی مابعدالطبیعات
ممتاز مفتی کی ’’الکھ نگری‘‘ بلاشبہ ایک نہایت غیرمعمولی کتاب ہے ۔۔ کم و بیش اتنی ہی غیرمعمولی جتنا اس کا مصنف ہے یا اس کا موضوع۔ اسے ممتاز مفتی کی خودنوشت سوانح حیات کے دوسرے حصے کے طور پر شائع کیا …