qalamkar.pk
محبت میں شرکت کون برداشت کر سکتا ہے؟
وہ بھرے پرے سسرال میں شادی ہو کرآئی۔ شوہر چونکہ گھر کا بڑا بیٹا تھا اور سسر ریٹائر ہو چکے تھے تو گھر کی سب ذمےداری انہی کے سر پر تھی۔ دو نندیں اور تین دیورتھے۔ عرفان کے بہن بھائیوں میں ایک دو سال ک…