qalamkar.pk
ننھے نے سلیٹ خریدی
ننھا عزیز سر پر ایک غلیظ سا بستہ رکھے تھکے تھکے قدم اٹھائے ہولے ہولے گنگناتا جا رہا تھا۔ تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا! کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا! اس نے اچانک قدم روک لیے اور زمین کو بڑی س…