qalamkar.pk
غربت ، گھریلو ناچاقیاں اور پھر خودکشی – افضال احمد
ایک اخباری خبر کے مطابق غربت سے تنگ اور گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ 2 لڑکیوں سمیت 3 افراد نے خودکشی کر لی جبکہ خودکشی کی کوشش کرنیوالی 4 خواتین سمیت 5 افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کر دیئے گئے…