qalamkar.pk
بھرم افسانہ
“اماں مجھے شادی نہیں کرنی۔ آپ اس رشتے سے انکار کردیں۔”شبم لڑکے والوں کے اٹھ کر جانے کے بعد بولی۔”ارے کیوں منع کردوں۔ اچھے رشتے ملتے کہاں ہیں۔ اور جو ملتے ہیں۔ اس سے تو انکار کر دے…