qalamkar.pk
آئیے ایک ایک پودا اپنائیں
ملک بھر میں پچھلے کچھ عرصہ سے موسمیاتی تبدیلیوں میں بہت تیزی آ چکی ہے۔ اس کی ایک وجہ دھڑا دھڑ درختوں کا کٹاؤ بھی ہے۔ اس ضمن میں ملک بھر میں مختلف این جی اوز مختلف ادارے اور مختلف افراد شجرکاری پر م…