qalamkar.pk
دو آنکھیں کتنا روئیں؟ – عادل باجوہ
دو دن پہلے سولہ دسمبر تھا، دن گزر گیا لیکن پھر سے ان زحموں کو تازہ کر گیا جو ابھی پرانے ہی نہیں ہوئے تھے،ان یادوں کو پھر سے جھنجوڑ گیا جو ابھی سنبھلی ہی نہیں تھیں، ان ماؤں کی نیندیں پھر سے اڑا گیا …