qalamkar.pk
میرے عشق کا ’’ کاف‘‘۔۔۔ !!!
مجھے ہمیشہ اُس گھر سے عشق رہا جہاں میری ولادت ہوئی، اس گھر کو چھوڑے عرصہ 23سال سے زیادہ ہوا مگر اس کا وسیع آنگن آج بھی میری حسین ترین یادوں میں سرفہرست ہے۔ آنگن میں لگے جامن، نیم ، آم اور بادام کے …