qalamkar.pk
انسان سے ڈیڈ ویٹ لاس میں منتقلی – عباس سیال
جن بھائیوں نے اکنامکس پڑھ رکھی ہے وہ اس کی ایک ٹرم Dead weight Loss ڈیڈ ویٹ لاس سے بخوبی واقف ہوں گے۔بغیر جذباتی ہوئے آپ نیکی، بدی، گناہ، ثواب کو اکنامکس کی طرزپر سمجھنے کی کوشش کریں کہ ہماری یہ دن…