qalamkar.pk
آج کچھ لوگ گھر نہیں آئے! – آمنہ مفتی
سنتے آئے ہیں کہ ابر، بادل، بارش، موسموں کی سختیاں اور قدرت کی فیاضیاں، سب کی سب انسانوں کے اعمال کے طفیل ہوتی ہیں۔ ممکن ہے ایسا ہی ہو۔ بد عقیدہ لو گوں کا تو کچھ ٹھیک نہیں ہوتا، ادھر ادھر کی ہانکتے …