qalamkar.pk
انسانیت کی اونچی مثال
گجرات (بھارت) میں ساور کنڈ کے ایک مسلم خاندان نے انسانیت کی بہت اونچی مثال قائم کر دی ہے۔ میاں بھیکو قریشی اور بھانو شنکر پنڈیا‘ دونوں مزدور تھے۔ چالیس برس پہلے ایک ہی جگہ مزدوری کرتے کرتے دونوں کی…