qalamkar.pk
ساتویں آسمان سے قصور کی 9 سالہ زینب کا خط
شاہ جی انکل! میرے امی ابو آقائے دوجہاںؐ کے دربار میں حاضری دینے گئے ہوئے تھے اور مجھ پر قیامت ٹوٹ پڑی میں تو اپنے گھر سے قرآن پڑھنے کے لئے نکلی تھی صاحبؐ قرآن کی امت کے درندوں نے میری معصومیت اور ج…