qalamkar.pk
فقط 1210 ووٹ لے کر ایم این اے بننے والا امیدوار
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق ملک کا ایک ایسا حلقہ بھی ہے جہاں صرف ایک فیصد سے کچھ زیادہ افراد نے ہی ووٹ کاسٹ کیا۔ بلوچستان کے چاغی، نوشکی اور کھاران کے علاقوں پر مشتمل قومی اسمب…