qalamkar.pk
“ایک چپ سو دکھ” آدم شیر کا افسانوی مجموعہ
ایک چپ سو دکھ آدم شیر صاحب کا افسانوی مجموعہ ہے۔ ویسے تو یہ مقولہ مشہور ہے کہ”ایک چپ سو سکھ”۔ لیکن ایک چپ ایسی بھی ہوتی ہے جو انسان کو اندر ہی اندر کاٹتی رہتی ہے۔ جس سے جذبات میں خاموش …