qalamkar.pk
ایک کروڑ نوکریاں فری لانسنگ کے بغیر ممکن نہیں
عمران خان کو اس مقام تک پہنچانے میں اہم ترین کردار نوجوانوں کا ہے۔ تحریک ِانصاف کے نوجوان آپ کو دیگر جماعتوں کی نسبت کہیں زیادہ متحرک‘ باشعور اور پڑھے لکھے نظر آئیں گے۔ یہ وہ نوجوان ہیں‘ جنہیں سب…