overseastribune.com
نیا سال، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان | OVERSEAS TRIBUNE
وفاقی حکومت نے نئے سال کے پہلے ہی دن عوام پر مہنگائی بم پھوڑ دیا،پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ۔ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 6پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 81روپے 53پیسے ہوگی ۔ اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ،یوں نئی قیمت 89اعشاریہ91 روپےفی لیٹر ہوگئی۔ مٹی کے تیل کی فی لٹر…