islamic-media.com
بعض مسلمانوں اور منافقوں کے شبہات اور ان کے جوابات > ISLAMIC MEDIA
بعض مسلمانوں اور منافقوں کے شبہات اور ان کے جوابات :۔ جنگ بدر میں مسلمانوں نے ستر مشرکوں کو قتل کردیا تھا اور ستر مشرک گرفتار کرلیے گئے تھے ‘ اس کے بعد جنگ احد میں ستر مسلمان شہید کردیئے گئے تو بعض مسلمان کہنے لگے ‘ ہم پر یہ مصیبت کیسے ٹوٹ پڑی ‘ حالانکہ ہم مسلمان ہیں
Islamic Scholar