computing.com.pk
شومی نے دنیا کا پہلا 5 جی سمارٹ فون می مکس 3 متعارف کرا دیا
اس فون میں سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ، 6 جی بی ، 8 جی بی یا 10 جی بی ریم اور 128 جی بی یا 256 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے