computing.com.pk
ویوو نے پاکستان میں V11 اور V11 Pro متعارف کروا دیئے
لاہور، 9 ستمبر 2018: ویوو نے آج پاکستان میں نئے V11 اور V11 Pro کا اعلان کیا ہے۔ ویوو کی معروف V سیریز میں یہ نیا اضافہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیمرے کے ساتھ آیا ہے جو صارفین کو