computing.com.pk
اوپو نے فل اسکرین ڈسپلے، ڈوئل رئیر کیمروں کے ساتھ A5اسمارٹ فون متعارف کرادیا
لاہور، 13 ستمبر، 2018۔ سیلفی ایکسپرٹ اوپو (OPPO) نے A3اسمارٹ فون کی کامیابی کے بعد اسی سیریز میں حیران کن ڈیزائن اور ڈوئل ریئر کیمروںکی خصوصیات کے ساتھ A5کے نام سے نیا اسمارٹ